Ehsaas Rashan Program | Get Free Ration In Pakistan | How To Apply For Ehsaas Ration | Ehsaas Ration
احساس ایمرجنسی کیش پروگرام
احساس ایمرجنسی کیشپروگرام کے بعد حکومت پاکستان کا اور اہم قدم غریب و نادار پریشان خاندانوں تک راشن پہنچانے کیلۓ آج سے احساس پروگرام کے ذریعے راشن حاصل کرنے درخواست وصول کی جائیں گی۔
درخواست جمع کرانے اور اس کا طریقہ سیکھنے کیلۓ نیچے لینک پر کلیک کریں۔
https://rashan.pass.gov.pk/wfbeneficiary.aspx
تمام وہ حضرات جو سمارٹ فون چلانا جانتے ہوں اس لینک کے ذریعے کوگوں کو فارم بھرنے میں مدت اور اس کار خیر میں حصہ لیں شکریہ۔
اگر آپکو درخواست جمع کرانے کے بعد 4 دن تک راشن وصول نہیں ہوتا تو آپ نے 4471پر (ایس ایم ایس) کر کے مطلع کر سکتے ہیں ۔
0 Comments