Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Urdu and pashto sad , funny, love , poetry | Best poetry |Best Urdu Poetry Website | Urdu Shayari of Famous Poets‎

: جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں 😍😍

لیکن لگتا ہے میرے والی آسمان پر ہی رہ گئی نیچے آئی ہی نہیں 😒😅




: محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں...

دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے...❤❤

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
            Pashto

: مہ لیکہ ساقی زما نامہ پہ شرابیانو کے🍷
۔___
زہ شرابی  نہ یم ما دہ یار غمونہ سکلی دی

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

: ❤زِندگِی نام ہے_____ کُچھ لمحوں کا❤

❤اور اِن لمحوں میں سکُون کا باعِث صِرف تُم❤
❤❤❤

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

: اپنی آواز کی خیرات نہیں کی اُس نے۔!
💔
مَیں نے چاہا بھی مگر، بات نہیں کی اُس نے۔!

: محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی__!

آپ کو یاد آئیں گے __ آداب میرے  ❤...
❤.

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

: ⚘ایک ہی شخص پہ موکوز ہے دنیا میری 

یعنی ایک شخص مجھے ارض و سما سا ہے⚘

: ﺑﮩـــﺖ ﮐﮍﻭﺍ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﮨﻮﺗــﺎ ﮨﮯ ﺻﺎﺣﺐ

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻓﺮﯾﺐ ﮐﮭــﺎ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭــﺎ ہے
💔

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

: دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے...

ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نھی دیتے

💞💞دل معصــوم پہ تیــرے قاتلانہ حملے💞
💞اپنی اداؤں سے کہو ذرا لحاظ کریں💞

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

: واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے💔
"

وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ

⚘ایک ہی شخص پہ موکوز ہے دنیا میری 

یعنی ایک شخص مجھے ارض و سما سا ہے⚘
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤


: ﺑﮩـــﺖ ﮐﮍﻭﺍ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﮨﻮﺗــﺎ ﮨﮯ ﺻﺎﺣﺐ

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻓﺮﯾﺐ ﮐﮭــﺎ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭــﺎ ہے
💔


❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤: اک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کو ،،،،
وہ لوگ دیکھنے میں اکژمعصوم ہوتے ہیں .....



❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤: تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا ان کو بیشک......

پر وہ جو بنا رہے تھے وہ بہانے عجیب تھے.....-

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤


: گفتگو کر تو خدا سے بشک 
پر دل میں خیال بھی خدا کا لا

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤


: ‏ﻭﮦ  ﺍﭼﮭــﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ  ﮨﻮنگـــے

ﮨﻤــﺎﺭﺍ ﺣﺎﻝ ﺗﻮ ﺑﺮﺍ ﮐـــﺮ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ

Post a Comment

0 Comments