❤کوئی غزل سنا کر کیا کرنا ❤
❤ یوں بات کو بڑھا کر کیا کرنا❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤ تم میرے تھے ،تم میرے ہو❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤ دنیا کو بتا کر کیا کرنا ❤
❤تم خفا بھی اچھے لگتے ہو❤
❤پھر تم کو منا کر کیا کرنا ۔۔۔؟❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤تیرے در پر آکر بیھٹے ہیں❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤اب گھر بھی جا کر کیا کرنا ❤
❤ دن یاد سے اچھا گزرے گا ❤
❤ پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا ۔۔۔؟❤👉❤❤❤❤❤پردیسی❤❤❤❤❤
↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦
↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦
ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺑﺪﻧﺎﻡ ــــــــــ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ
ﺣﻖ ﺍﺩﺍ ﮨﻮﺍ ـــــــــــــ ﺟــــوانی ﮐﺎ..
↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦
بھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پھر توڑ کر جوڑا
ناکارہ کر دیا دل کو تیری پیوند کاری نے 💔💔
0 Comments