Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

urdu poetry sms | ااردو شاعری کے ایس ایم ایس| sad poetry image

❤کوئی غزل سنا کر کیا کرنا ❤
❤ یوں بات کو بڑھا کر کیا کرنا❤
 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ❤ تم میرے تھے ،تم میرے ہو❤
 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ❤ دنیا کو بتا کر کیا کرنا ❤
❤تم خفا بھی اچھے لگتے ہو❤
❤پھر تم کو منا کر کیا کرنا ۔۔۔؟❤
 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ❤تیرے در پر آکر بیھٹے ہیں❤
 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤اب گھر بھی جا کر کیا کرنا ❤
❤ دن یاد سے اچھا گزرے گا ❤
❤ پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا ۔۔۔؟❤👉❤❤❤❤❤پردیسی❤❤❤❤❤

↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦

↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦
ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺑﺪﻧﺎﻡ ــــــــــ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ

ﺣﻖ ﺍﺩﺍ ﮨﻮﺍ ـــــــــــــ ﺟــــوانی ﮐﺎ..
↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦↦
بھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پھر توڑ کر جوڑا

ناکارہ کر دیا دل کو تیری پیوند کاری نے 💔💔

Post a Comment

0 Comments